المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ سهم الفارس باب: مالِ غنیمت میں گھڑ سوار کے حصے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1992
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي حَثْمَةَ ، قَالَ : إِنَّهُ شَهِدَ حُنَيْنًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْهَمَ لِفَرَسِهِ سَهْمَيْنِ وَلَهُ سَهْمًا .ترجمہ
سیدنا ابوحثمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ نبی کریم ﷺ کے ہمراہ غزوۂ حنین میں حاضر تھے، تو آپ ﷺ نے (مالِ غنیمت کی تقسیم کے وقت) ان کے گھوڑے کے لیے دو حصے اور ان کی اپنی ذات کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا۔“