المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ المركب الوطيء باب: نرم رفتار اور آرام دہ سواری کی فضیلت و برتری کا بیان۔
حدیث نمبر: 1965
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ ، ثَنَا ابْنُ عُلَاثَةَ ، عَنْ وَاصِلٍ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَحِبُّ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا أَنْ يَخْرُجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ .
عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ مَتْرُوكٌ .ترجمہ
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ جب سفر کا ارادہ فرماتے تو اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جمعرات کے دن (سفر کے لیے) روانہ ہوں“۔
اس روایت کی سند میں موجود راوی عمرو بن الحصین متروک ہے۔