المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحدود— شرعی حدود کے احکام کا بیان۔
بَابُ الحبس باب: حبس یعنی قید و بند کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 1881
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ الطَّوِيلُ ، ثَنَا ابْنُ خُثَيْمِ بْنِ عِرَاكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَبَسَ فِي تُهْمَةٍ احْتِيَاطًا ، وَاسْتِظْهَارًا يَوْمًا وَلَيْلَةً .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”کسی الزام کی صورت میں ازراہِ احتیاط اور حقیقتِ حال کے اظہار و وضاحت کے لیے ایک دن اور ایک رات تک (ملزم کو) قید میں رکھا۔“