المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحدود— شرعی حدود کے احکام کا بیان۔
بَابُ قَدْرِ التعزير باب: تعزیر کی مقدار کا بیان۔
حدیث نمبر: 1879
وَحَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، ثَنَا هَمَّامٌ ، ثَنَا يَحْيَى ، عَنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ عِكْرِمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ : أَنَّهُ حَدَّثَهُ ، وَكَانَ لَهُ غِلْمَانٌ فِي قَرْيَةٍ مِنْ قُرَى الرُّومِ ، فَاقْتَتَلُوا فَضَرَبَ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ ثَلَاثَةَ أَسْوَاطٍ . ثُمَّ ذَكَرَ الْحَدِيثَ نَحْوَهُ .
هَذَا مُرْسَلٌ ، رِجَالُهُ ثِقَاتٌ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن ابی بکر بن الحارث بن ہشام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان کے چند غلام رومی علاقوں کی کسی بستی میں مقیم تھے، وہاں ان کے مابین باہمی لڑائی ہوگئی جس کی پاداش میں انہوں نے ان میں سے ہر ایک کو بطورِ تادیب تین تین کوڑے مارے، پھر انہوں نے اسی کے مثل حدیث بیان کی۔
یہ روایت مرسل ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ یعنی قابلِ اعتماد ہیں۔