المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحدود— شرعی حدود کے احکام کا بیان۔
بَابُ حَدِّ السرقة باب: چوری کی شرعی حد کا بیان۔
حدیث نمبر: 1871
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : إِنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : لَا أَقْطَعُ أَكْثَرَ مِنْ يَدٍ وَرِجْلٍ .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے (حدود کے نفاذ کے متعلق) ارشاد فرمایا: ”میں (بطورِ حد) ایک ہاتھ اور ایک پاؤں سے زیادہ عضو قطع نہیں کرتا۔“