المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحدود— شرعی حدود کے احکام کا بیان۔
بَابُ حَدِّ الخمر باب: شراب نوشی کی حد کا بیان۔
حدیث نمبر: 1796
وَقَالَ عَبْدٌ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ التُّنُوخِيُّ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ أُمِّ أَيْمَنَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ : إِنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوصِي بَعْضَ أَهْلِهِ ، فَقَالَ : " وَإِيَّاكَ وَالْخَمْرَ ; فَإِنَّهَا مِفْتَاحُ كُلِّ شَرٍّ ... " الْحَدِيثَ .ترجمہ
سیدہ ام ایمن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنے اہل خانہ میں سے کسی کو وصیت فرماتے ہوئے سنا، آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اور تم شراب سے (ہر صورت) بچو؛ کیونکہ یقیناً یہ ہر برائی کی کنجی ہے...“۔