المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الوليمة— ولیمے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الأيمان والنذور باب: قسموں اور نذروں (منتوں) کا بیان۔
حدیث نمبر: 1771
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقِ بْنِ أَسْمَاءَ ، ثَنَا عُبَيْسُ بْنُ مَيْمُونٍ ، بَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَهُوَ كَمَا قَالَ . إِنْ قَالَ : إِنِّي يَهُودِيٌّ - فَهُوَ يَهُودِيٌّ ، وَإِنْ قَالَ : إِنِّي نَصْرَانِيٌّ - فَهُوَ نَصْرَانِيٌّ ، وَإِنْ قَالَ : إِنِّي مَجُوسِيٌّ - فَهُوَ مَجُوسِيٌّ ".ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے کسی معاملے پر (کفریہ کلمات کے ساتھ) قسم کھائی تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے اپنی زبان سے ادا کیا؛ چنانچہ اگر اس نے یہ کہا کہ: میں یہودی ہوں، تو وہ یہودی ہے، اور اگر اس نے کہا کہ: میں نصرانی ہوں، تو وہ نصرانی ہے، اور اگر اس نے کہا کہ: میں مجوسی ہوں، تو وہ مجوسی ہے“۔