المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الوليمة— ولیمے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ الأختين بملك الْيَمِينِ والمرأة وبنتها بملك الْيَمِينِ باب: ملکِ یمین میں دو بہنوں، نیز ماں اور بیٹی کو جمع کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1738
قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ : وَسُئِلَ عَنْهَا ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَنَهَى عَنْهَا .ترجمہ
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے اس (معاملے) کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے اس سے منع فرما دیا۔