المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب النكاح— نکاح کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ التَّرْغِيبِ فِي النكاح باب: نکاح کی ترغیب اور اس کی اہمیت و فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1643
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الشَّيْلَمَانِيُّ ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَبَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَيُّمَا شَابٍّ تَزَوَّجَ فِي حَدَاثَةِ سِنِّهِ عَجَّ شَيْطَانُهُ : يَا وَيْلَهُ ، يَا وَيْلَهُ ; عَصَمَ مِنِّي دِينَهُ . !"ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس نوجوان نے اپنی نوجوانی کے آغاز ہی میں نکاح کر لیا، اس کا شیطان (ناکام و نامراد ہو کر) چیخ اٹھتا ہے: «يَا وَيْلَهُ، يَا وَيْلَهُ» ”ہائے میری ہلاکت! ہائے میری بربادی! اس نے اپنا دین مجھ سے بچا کر محفوظ کر لیا ہے۔“”