المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب النكاح— نکاح کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الصداق وَالتَّرْغِيبِ فِيهِ باب: مہر کے احکام اور اس کی ادائیگی کی رغبت دلانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1569
قَالَ : وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ ، ثَنَا وَكِيعٌ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَبِيبَةَ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنِ اسْتَحَلَّ بِدِرْهَمٍ فَقَدِ اسْتَحَلَّ " .ترجمہ
سیدنا یحییٰ بن عبد الرحمن بن ابی لبیبہ کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس نے ایک درہم کے عوض (کسی حرام کو) حلال کر لیا، تو اس نے (درحقیقت اسے) حلال ہی ٹھہرا لیا۔“