❮
❯
حدیث نمبر: 1528
( 60 ) حَدِيثُ ثَابِتِ بْنِ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ ، وَوَصِيَّتُهُ بَعْدَ مَوْتِهِ ، وَإِمْضَاءُ ذَلِكَ بِرُؤْيَا مَنَامٍ ، تَأْتِي الْقِصَّةُ - إِنْ شَاءَ اللهُ تَعَالَى - بِطُولِهَا فِي مَنَاقِبِ الصَّحَابَةِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - .
ترجمہ

(60) سیدنا ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ کی حدیث، ان کی وفات کے بعد ان کی وصیت اور ایک خواب کے ذریعے اس کے نفاذ کا تذکرہ؛ یہ قصہ ان شاء اللہ تعالیٰ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل و مناقب میں تفصیل کے ساتھ آئے گا۔

وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، قَالَ : إِنَّ أَبَا بَكْرٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - بَيَّنَ أَنَّ اللهَ تَعَالَى تَصَدَّقَ عَلَيْكُمْ بِثُلُثِ أَمْوَالِكُمْ عِنْدَ وَفَاتِكُمْ .
ترجمہ

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہاری وفات کے وقت تمہارے اموال کے ایک تہائی حصے کا تم پر صدقہ کیا ہے (یعنی تمہیں اس میں وصیت کا اختیار عطا فرما کر تم پر احسان کیا ہے)۔“

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الوصايا / حدیث: 1528
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :إسناده ضعيف. »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»