المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب العتق— غلاموں کو آزاد کرنے کے احکام کا بیان۔
باب (أحاديث 1511–1527) باب: (احادیث 1511 تا 1527)
حدیث نمبر: 1522
وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ : إِذَا أَفْلَسَ الْمُكَاتَبُ يُبْدَأُ بِالدَّيْنِ .ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب مکاتب (وہ غلام جس نے اپنی آزادی کی قیمت کی ادائیگی کا معاہدہ کر رکھا ہو) مفلس و دیوالیہ ہو جائے، تو (اس کے مال سے) سب سے پہلے قرض کی ادائیگی کا آغاز کیا جائے گا۔“