المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب العتق— غلاموں کو آزاد کرنے کے احکام کا بیان۔
باب (أحاديث 1511–1527) باب: (احادیث 1511 تا 1527)
حدیث نمبر: 1521
وَحَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، إِنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَعُودَ الرَّجُلُ فِي عِتَاقِهِ .ترجمہ
سیدنا طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”وہ اس امر میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے کہ آدمی (غلام کی) آزادی سے متعلق اپنے (قول یا فیصلے) سے رجوع کر لے۔“