المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب العتق— غلاموں کو آزاد کرنے کے احکام کا بیان۔
باب (أحاديث 1511–1527) باب: (احادیث 1511 تا 1527)
حدیث نمبر: 1519
وَقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : ثَنَا بِشْرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : رَأَيْتُ الْمُدَبَّرَ الَّذِي بَاعَهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .ترجمہ
سیدنا طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے اس مدبر غلام (جس کی آزادی اس کے مالک کی موت کے ساتھ معلق تھی) کو خود دیکھا ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے فروخت فرما دیا تھا۔“