المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْأَمْرِ برد الوديعة باب: امانت (ودیعت) کو واپس لوٹانے کے حکم کا بیان۔
حدیث نمبر: 1468
مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : إِنَّ أَبَا بَكْرٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - أُتِيَ فِي وَدِيعَةٍ ضَاعَتْ ، فَلَمْ يَضْمَنْهَا .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک امانت کا معاملہ لایا گیا جو ضائع ہو گئی تھی، تو انہوں نے اس کا ضمان لازم نہیں کیا۔