المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ آدَابِ البيع باب: خرید و فروخت کے آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 1431
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا الْأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَا يَبْتَاعَنَّ أَحَدُكُمْ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ ، وَلَا يَخْطُبْ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ا، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کے سودے پر ہرگز سودا نہ کرے، اور نہ ہی کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر اپنا پیغامِ نکاح بھیجے۔“