المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الأصول والثمار باب: اصول (یعنی درختوں کے تنوں) اور ان کے پھلوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 1418
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ : أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ بَيْعِ الرُّطَبِ ، فَقَالَ : جَزَّةً لَا جَزَّتَيْنِ .ترجمہ
برید بن ابی بردہ سے اور وہ عطا سے روایت ہے کہ ان سے تازہ کھجوروں کی خرید و فروخت کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”ایک ہی بار کاٹنا (یا توڑنا) ہو، دو بار کاٹنا نہ ہو۔“