المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ مَا نهى عَنْهُ مِنْ البيوع باب: ان خرید و فروخت کی صورتوں کا بیان جن سے منع کیا گیا ہے۔
حدیث نمبر: 1408
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، ثَنَا أَبُو مُعَاذٍ ، قَالَ : كُنْتُ تَيَّاسًا ، فَنَهَانِي الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - فَقَالَ : إِنَّ هَذَا لَا يَحِلُّ .ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں کہ ہمیں ابو معاذ نے حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں کہ میں (جفتی کے لیے) نر جانور کرائے پر دیا کرتا تھا، تو سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہما نے مجھے اس کام سے منع فرما دیا اور ارشاد فرمایا: ”بلاشبہ یہ حلال نہیں ہے۔“