المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الربا باب: سود کا بیان۔
حدیث نمبر: 1381
حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : إِذَا لَمْ يَقْدِرْ أَنْ يُزَايِلَ الذَّهَبَ مِنَ الْفِضَّةِ ، فَلَا بَأْسَ أَنْ يَبِيعَهُ بِذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ .ترجمہ
ابو عوانہ نے مغیرہ کے واسطے سے ابراہیم نخعی سے روایت کی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب آدمی سونے کو چاندی سے الگ کرنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ وہ اسے سونے یا چاندی کے عوض فروخت کر دے۔“