المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ المزارعة باب: مزارعت یعنی زمین بٹائی پر دینے کے شرعی احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 1357
إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، ثَنَا أَبُو سَلَمَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ - يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - مَا الْمُخَابَرَةُ ؟ قَالَ : الْمُقَاسَمَةُ .ترجمہ
اسحاق، یحییٰ بن سعید القطان اور ابوسلمہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابو جعفر یعنی محمد بن علی بن حسین رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ ”مخابرہ کیا ہے؟“ تو انہوں نے ارشاد فرمایا کہ ”اس سے مراد (پیداوار کی باہمی) تقسیم ہے“۔