المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ قباء باب: قباء کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1326
وَقَالَ الْحَارِثُ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنِ الْأَغَرِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَأْتِي قُبَاءً رَاكِبًا وَمَاشِيًا .ترجمہ
امام حارث نے محمد بن عمر، ولید بن کثیر اور اغر کے واسطے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”بے شک رسول اللہ ﷺ قباء کبھی سوار ہو کر اور کبھی پیدل تشریف لایا کرتے تھے“۔