المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ السعي باب: صفا و مروہ کے درمیان سعی کا بیان۔
حدیث نمبر: 1308
مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - أَنَّهُ قَالَ : يَا أَهْلَ مَكَّةَ إِنَّمَا طَوَافُكُمْ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ إِذَا رَجَعْتُمْ مِنْ مِنًى .ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں کہ ”اے اہل مکہ! صفا اور مروہ کے درمیان تمہارا طواف (سعی) تو صرف اسی وقت ہے جب تم منیٰ سے واپس لوٹ آؤ۔“