المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ فضائل الكعبة والمسجد الحرام باب: کعبہ اور مسجدِ حرام کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 1294
وَقَالَ مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى فِي زِيَادَاتِ مُسَدَّدٍ : حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : الْعَرْشُ عَلَى الْحَرَمِ .ترجمہ
سیدنا عطا رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”عرشِ الٰہی حرمِ مکی کے اوپر ہے۔“
اس اثر کی سند صحیح ہے۔