المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْوُقُوفِ بِعَرَفَةَ وَالْإِفَاضَةِ باب: میدانِ عرفات میں وقوف کرنے اور وہاں سے کوچ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1238
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ خَوَّاتٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ خُمَاشَةَ الْخَطْمِيِّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ بِعَرَفَةَ : عَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ ، إِلَّا بَطْنَ عُرَنَةَ ، وَالْمُزْدَلِفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ إِلَّا بَطْنَ مُحَسِّرٍ .ترجمہ
سیدنا حبیب بن خماشہ خطمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو عرفات کے مقام پر یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ ”عرفات کا تمام میدان وقوف (ٹھہرنے) کی جگہ ہے سوائے بطنِ عُرَنہ کے، اور اسی طرح مزدلفہ کا پورا علاقہ وقوف کے لیے ہے سوائے بطنِ مُحَسِّر کے۔“