❮
❯
حدیث نمبر: 1223
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ ، سَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَقُولُ : إِنَّ هَذَا الرُّكْنَ يَمِينُ اللهِ فِي الْأَرْضِ يُصَافِحُ بِهَا عِبَادَهُ مُصَافَحَةَ الرَّجُلِ أَخَاهُ .
هَذَا مَوْقُوفٌ صَحِيحٌ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بے شک یہ رکنِ کعبہ زمین میں اللہ تعالیٰ کا دستِ راست ہے، جس کے ذریعے وہ اپنے بندوں سے اس طرح مصافحہ فرماتا ہے جیسے کوئی شخص اپنے بھائی سے مصافحہ کرتا ہے۔“
یہ روایت موقوف ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الحج / حدیث: 1223
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح، موقوف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :قال ابن حجر: هَذَا مَوْقُوفٌ صَحِيحٌ . »
«أخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 8878»