المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ جَوَازِ الْغُسْلِ لِلْمُحْرِمِ باب: محرم کے غسل کرنے کے جواز کا بیان۔
حدیث نمبر: 1199
وَقَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، أَنَّ مَيْمُونَةَ حَلَقَتْ رَأْسَهَا ، يَعْنِي مِنْ دَاءٍ بِرَأْسِهَا .ترجمہ
اسحاق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں وکیع نے وہب بن عقبہ سے اور انہوں نے یزید بن اصم سے خبر دی کہ ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے اپنا سر منڈوا لیا تھا
راوی کے قول کا مقصد یہ ہے کہ آپ رضی اللہ عنہا نے یہ عمل سر میں لاحق ہونے والی کسی بیماری یا تکلیف کی وجہ سے کیا تھا۔