❮
❯
حدیث نمبر: 1191
قَالَ وحدثنا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابن عباس رَضِيَ الله عَنْهما مِثْلَهُ
ترجمہ

ابو عوانہ نے یزید بن ابی زیاد کے واسطے سے، انہوں نے مجاہد سے، انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی کے مثل روایت بیان کی ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الحج / حدیث: 1191