المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْمَوَاقِيتِ الْمَكَانِيَّةِ باب: حج و عمرہ کے مکانی مواقیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1158
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سِيرِينَ ، أَنَّهُ حَجَّ مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، فَحَدَّثَهُ أَنَّهُ أَحْرَمَ مِنَ الْعَقِيقِ .ترجمہ
یحییٰ بن سیرین سے مروی ہے کہ انھوں نے جلیل القدر صحابیِ رسول سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کی، تو سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے انھیں بتایا کہ انھوں نے مقامِ عقیق سے احرام باندھا تھا۔