المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الْمُتَابَعَةِ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ باب: حج اور عمرہ بار بار کرنے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1137
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا هَوْذَةُ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنٍ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : تَابِعُوا بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ ، الْحَدِيثَ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ایک صاحبزادے سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”حج اور عمرہ پے در پے (ایک کے بعد دوسرا) ادا کیا کرو“ (راوی نے اسی طرح مکمل حدیث ذکر فرمائی ہے)۔