❮
❯
حدیث نمبر: 1106
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُوسَى بْنَ سَلَمَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنْ صِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامِ الْبِيضِ ؟ فَقَالَ : كَانَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَصُومُهُنَّ .
ترجمہ

امام حارث رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ ہمیں سلیمان بن حرب نے حدیث بیان کی، انہیں شعبہ نے قتادہ کے واسطے سے خبر دی، وہ کہتے ہیں کہ میں نے موسیٰ بن سلمہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ایامِ بیض (ہر قمری ماہ کی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ) کے تین روزوں کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ ان ایام کے روزے رکھا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الصيام / حدیث: 1106
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :رجاله ثقات. »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»