المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيام— روزے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ صَوْمِ شَعْبَانَ وَشَوَّالٍ باب: شعبان اور شوال کے روزوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 1088
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنِ ابْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أُسَامَةَ ، عَنْ جَدِّهِ أُسَامَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ أَصْبَحَ مِنَ الْغَدِ صَائِمًا مِنْ شَوَّالٍ ، حَتَّى يَتِمَّ عَلَى آخِرِهِ .ترجمہ
امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ نے اپنی سند سے روایت کیا ہے کہ سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ جب (ماہِ رمضان کے بعد عید کے روز) روزہ افطار فرما لیتے تو اگلے ہی دن سے شوال کے روزوں کا آغاز کر دیتے، یہاں تک کہ وہ ان روزوں کو ان کے اختتام تک مکمل فرما لیتے۔