المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيام— روزے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ صِيَامِ عَاشُورَاءَ باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1083
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ هُوَ ابْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ هُبَيْرَةَ ، عَنْ خَبَّابٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ كَانَ مِنْكُمْ لَمْ يَأْكُلْ فَلْيَصُمْ ، وَمَنْ كَانَ أَكَلَ فَلْيُتِمَّ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ .
قَالَ أَبُو يَعْلَى : يَعْنِي يَوْمَ عَاشُورَاءَ .ترجمہ
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے جس شخص نے (ابھی تک) کچھ نہیں کھایا وہ روزہ رکھ لے، اور جس نے کچھ کھا لیا ہو وہ بھی اپنے دن کا بقیہ حصہ (کھانے پینے سے پرہیز کر کے) پورا کرے۔“
امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یومِ عاشورہ ہے۔