المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيام— روزے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الزَّجْرِ عَنْ صَوْمِ الدَّهْرِ وَتَخْصِيصِ يَوْمٍ أَوْ شَهْرٍ بِعَيْنِهِ باب: ہمیشہ روزہ رکھنے اور کسی دن یا مہینے کو خاص کرنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1048
قَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ أُمِّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : مَا رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ صَائِمًا إِلَّا شَهْرَ رَمَضَانَ ، وَيَوْمَيْنِ .
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ .ترجمہ
سیدنا ابو عبیدہ اپنی والدہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو ماہِ رمضان اور (ہفتے کے) دو دنوں کے سوا کبھی (مسلسل) روزے کی حالت میں نہیں دیکھا
امام اسحاق فرماتے ہیں کہ یہ سند صحیح ہے۔