المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيام— روزے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْفِطْرِ فِي السَّفَرِ وَصِحَّةِ صَوْمِ مَنْ صَامَ فِيهِ باب: سفر میں روزہ چھوڑنے کی اجازت اور روزہ رکھنے کی صحت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1039
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، ثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : الْإِفْطَارُ فِي السَّفَرِ عَزْمَةٌ .
مَوْقُوفٌ صَحِيحٌ .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سفر کے دوران روزہ نہ رکھنا اور افطار کر لینا اللہ تعالیٰ کی جانب سے ایک پختہ فیصلہ اور تاکیدی حکم ہے“۔
یہ روایت موقوف ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔