کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: ( نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان :) ’’ تم لوگ اللہ تعالیٰ کا احترام کرو ، وہ تمہارے مغفرت کرے گا “
حدیث نمبر: 17636
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " أَجِلُّوا اللَّهَ يَغْفِرْ لَكُمْ " . قَالَ ابْنُ ثَوْبَانَ : يَعْنِي أَسْلِمُوا . رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ أَبُو الْعَذْرَاءِ وَلَمْ أَعْرِفْهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ عِنْدَ أَحْمَدَ وُثِّقُوا . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” تم لوگ اللہ تعالیٰ کا احترام کرو ! وہ تمہاری مغفرت کرے گا ۔ “ ابن ثوبان کہتے ہیں : اس سے مراد یہ ہے ، تم لوگ مسلمان ہو جاؤ ۔
یہ روایت امام أحمد نے امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ابوالعذراء ہے ، اور میں اس سے واقف نہیں ہوں ، امام أحمد کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب التوبة / حدیث: 17636
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف