حدیث نمبر: 16597
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " إِذَا اخْتَلَفَ النَّاسُ فَالْعَدْلُ فِي مُضَرَ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ ، وَكِلَاهُمَا ضَعِيفٌ ، وَقَدْ وُثِّقَا . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جب لوگوں کے درمیان اختلاف ہو ، تو عدل ، مضر میں ہو گا ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے عبداللہ بن مؤمل کے حوالے سے مثنیٰ بن صباح سے نقل کی ہے اور یہ دونوں ضعیف ہیں ، ویسے ان دونوں کی توثیق کی گئی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے عبداللہ بن مؤمل کے حوالے سے مثنیٰ بن صباح سے نقل کی ہے اور یہ دونوں ضعیف ہیں ، ویسے ان دونوں کی توثیق کی گئی ہے ۔