کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: حضرت مسلم بن حارث رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16168
عَنْ مُسْلِمِ بْنِ الْحَارِثِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَتَبَ لَهُ كِتَابًا بِالْوَصَاةِ إِلَى مَنْ بَعْدَهُ مِنْ وُلَاةِ الْأَمْرِ [ وَخَتَمَ عَلَيْهِ ] . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا مسلم بن حارث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ایک مکتوب تحریر کروایا تھا ، جس میں بعد میں آنے والے حکمرانوں کے لئے تلقین تھی اور اس مکتوب پر مہر لگوائی تھی ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔