کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: حضرت حشرج رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16164
عَنْ إِسْحَاقَ أَبِي الْحَارِثِ قَالَ : رَأَيْتُ حَشْرَجَ رَجُلًا أَخَذَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَوَضَعَهُ فِي حِجْرِهِ ، وَمَسَحَ رَأَسَهُ ، وَدَعَا لَهُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ الْحَارِثِ أَبُو الْحَارِثِ قِيلَ فِيهِ : إِنَّهُ مَجْهُولٌ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
اسحاق ابوحارث بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا حشرج رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ ایک ایسے فرد تھے کہ جنہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پکڑ کر اپنی گود میں بٹھایا تھا ، پھر آپ نے ان کے سر پر ہاتھ پھیرا تھا اور ان کے لئے دعا کی تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اسحاق بن حارث ابوحارث نامی کے بارے میں یہ کہا: گیا ہے : یہ مجہول ہے اور اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اسحاق بن حارث ابوحارث نامی کے بارے میں یہ کہا: گیا ہے : یہ مجہول ہے اور اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔