کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: حضرت ابیض بن حمال رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16155
عَنْ أَبْيَضَ بْنِ حَمَّالٍ : أَنَّهُ كَانَ بِوَجْهِهِ حَزَازَةٌ - يَعْنِي الْقُوَبَاءَ - فَالْتَقَمَتْ أَنْفَهُ ، فَدَعَاهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَمَسَحَ عَلَى وَجْهِهِ ، فَلَمْ يَمْضِ ذَلِكَ الْيَوْمُ وَفِي أَنْفِهِ أَثَرٌ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ ، وَثَّقَهُمُ ابْنُ حِبَّانَ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابیض بن حمال رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے : ان کے چہرے پر جلد کی خرابی کی بیماری تھی ، جس نے ان کی ناک کو ختم کر دیا ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بلایا اور ان کے چہرے پر ہاتھ پھیرا ، تو اس دن کے بعد وہاں کوئی نشان باقی نہیں رہا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ، ابن حبان نے انہیں ثقہ قرار دیا ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 16155
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (812)»