کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: حضرت حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16153
عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : أَسْرَبْنَا وَنَحْنُ فِي سَفَرٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي لَيْلَةٍ ظَلْمَاءَ دُحْمُسَةٍ ، فَأَضَاءَتْ أَصَابِعِي حَتَّى جَمَعُوا عَلَيْهَا ظَهَرَهُمْ ، وَمَا سَقَطَ مِنْ مَتَاعِهِمْ ، وَإِنَّ أَصَابِعِي لَتُنِيرُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ ، وَفِي كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ خِلَافٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر کر رہے تھے ، ایک تاریک رات میں ہم نے پڑاؤ کیا ، تو میری انگلیاں روشن ہو گئیں ، یہاں تک کہ لوگوں نے ان کی روشنی میں سواریوں کو اکٹھا کیا اور جو سامان گر گیا تھا ، وہ بھی اکٹھا کیا ، اس دوران میری انگلیاں روشن رہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ، کثیر بن زید بن نامی راوی کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 16153
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2990)»