حدیث نمبر: 16090
عَنْ أَبِي نُحَيْلَةَ - رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : أَنَّهُ رُمِيَ بِسَهْمٍ ، فَقِيلَ لَهُ : انْزِعْهُ ، فَقَالَ : اللَّهُمَّ أَنْقِصْ مِنَ الْوَجَعِ وَلَا تُنْقِصْ مِنَ الْأَجْرِ ، فَقِيلَ لَهُ : ادْعُ ، فَقَالَ : اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ الْمُقَرَّبِينَ ، وَاجْعَلْ أُمِّي مِنَ الْحُورِ الْعِينِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابونحیلہ رضی اللہ عنہ ، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ہیں ، اُن سے یہ بات منقول ہے : انہیں ایک تیر لگا ، ان سے کہا: گیا : آپ اسے نکال دیں ، تو انہوں نے فرمایا : اے اللہ ! تو تکلیف کو کم کر دے ، لیکن تو اجر کو کم نہ کرنا ، اُن سے کہا: گیا : دعا کیجئے ، تو انہوں نے کہا: اے اللہ ! تو مجھے مقرب لوگوں میں شامل کر دے اور میری والدہ کو حورعین میں شامل کر دے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔