کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: سورت دھر کا بیان
حدیث نمبر: 11458
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي قَوْلِهِ - تَبَارَكَ وَتَعَالَى - خِتَامُهُ مِسْكٌ قَالَ : لَيْسَ بِخَاتَمٍ يُخْتَمُ بِهِ ، وَلَكِنْ خَلْطُهُ مِسْكٌ ، أَلَمْ تَرَ إِلَى الْمَرْأَةِ مِنْ نِسَائِكُمْ تَقُولُ : خَلْطُهُ مِنَ الطِّيبِ كَذَا وَكَذَا . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” اس کی مہر کستوری کی ہو گی “ ۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس سے یہ مراد نہیں ہے کہ وہ مہر کستوری کے ذریعے لگائی جائے گی بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس میں کستوری ملی ہوئی ہو گی ، کیا تم نے خواتین میں سے کسی خاتون کو نہیں دیکھا کہ وہ یہ کہتی ہے : تم اس خوشبو میں یہ یہ چیز ملا دو ۔
یہ روایت امام طبرانی نے عبداللہ بن محمد بن سعید بن ابومریم کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب التفسير / حدیث: 11458
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9062)»