کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ وہ دونوں سیاہی مائل گہرے سبز رنگ کی ہیں “
حدیث نمبر: 11392
عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ قَوْلِ اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - مُدْهَامَّتَانِ ، فَقَالَ : " خَضْرَاوَانِ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ وَاصِلُ بْنُ السَّائِبِ وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں : آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں دریافت کیا گیا : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” مدهامتان “ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : وہ دونوں سبز رنگ کی ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی واصل بن سائب ہے اور وہ متروک ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی واصل بن سائب ہے اور وہ متروک ہے ۔