کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: سورت احزاب کا بیان ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور جب ہم نے انبیاء سے ان کا میثاق لیا “
حدیث نمبر: 11271
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ عَلَى قَوْمِهِمْ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انبیاء سے ان کی قوم کے حوالے سے میثاق لیا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔