کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ ان لوگوں نے کہا : یہ دو جادو ہیں ، جو ایک دوسرے کی موافقت کرتے ہیں “
حدیث نمبر: 11254
عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَقْرَأُ هَذِهِ الْآيَةَ : قَالُوا سَاحِرَانِ تَظَاهَرَا . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ سُوِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَجُمْهُورُ الْأَئِمَّةِ وَوَثَّقَهُ دُحَيْمٌ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سلیم بن عامر بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہا کو یہ آیت تلاوت کرتے ہوئے سنا : ” ان لوگوں نے یہ کہا: یہ دو جادو ہیں ، جو ایک دوسرے کی موافقت کرتے ہیں “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی سوید بن عبدالعزیز ہے ، جسے امام أحمد اور جمہور ائمہ نے ضعیف قرار دیا ہے ، جبکہ دحیم نے اسے ثقہ کہا: ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی سوید بن عبدالعزیز ہے ، جسے امام أحمد اور جمہور ائمہ نے ضعیف قرار دیا ہے ، جبکہ دحیم نے اسے ثقہ کہا: ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔