کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: حبرہ ( نامی مخصوص چادر ) کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8554
عَنْ قُدَامَةَ الْكِلَابِيِّ قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَشِيَّةَ عَرَفَةَ وَعَلَيْهِ حُلَّةُ حِبَرَةٍ . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ ، وَشَيْخُهُ مَجْهُولٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا قدامہ کلابی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : عرفہ کی شام ، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ نے حبرہ ( نامی مخصوص قسم کی چادروں ) کا حلہ پہنا ہوا تھا ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی یعقوب بن محمد زہری ہے ، اور وہ ضعیف ہے ، اور اس کا استاد مجہول ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب اللباس / حدیث: 8554
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه البزار فى المسند (2942) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (38/19)»