کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: جو شخص سات سے زیادہ مرتبہ طواف کر لے
حدیث نمبر: 5514
عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : طُفْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمِنَّا مَنْ طَافَ سَبْعًا ، وَمِنَّا مَنْ طَافَ ثَمَانِيًا ، وَمِنَّا مَنْ طَافَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا حَرَجَ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ طواف کر رہے تھے ہم میں سے کچھ نے سات چکر لگائے کچھ نے آٹھ چکر لگائے کچھ نے اس سے زیادہ چکر لگائے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کوئی حرج نہیں ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الحج / حدیث: 5514
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «اخرجه احمد فى المسند (1603)»