کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: سفر کے دوران خواتین کے ساتھ نرمی کرنا
حدیث نمبر: 5303
عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ أَنَّهَا كَانَتْ مَعَ نِسَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُنَّ يَسُوقُ بِهِنَّ سَوَّاقٌ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَيْ أَنْجَشَةُ ، رُوَيْدَكَ سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے ساتھ تھیں ان ازواج کی ( سواریوں کو ) ایک ہانک کر لے جانے والا ہانک کر لے جا رہا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے انجشہ ! آرام سے تم شیشے کو لے کر جا رہے ہو ۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ امام أحمد کے رجال ” صحیح“ کے رجال ہیں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الحج / حدیث: 5303
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح