کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: عمل کے بغیر ایمان قبول نہیں ہوگا اور ایمان کے بغیر عمل قبول نہیں ہو گا
حدیث نمبر: 95
عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " لَا يُقْبَلُ إِيمَانٌ بِلَا عَمَلٍ ، وَلَا عَمَلٌ بِلَا إِيمَانٍ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِي إِسْنَادِهِ سَعِيدُ بْنُ زَكَرِيَّا ، وَاخْتُلِفَ فِي ثِقَتِهِ وَجَرْحِهِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” عمل کے بغیر ، ایمان قبول نہیں ہو گا ، نہ ہی ایمان کے بغیر ، عمل قبول ہو گا “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی سعید بن زکریا ہے ، اس کے ثقہ یا مجروح ہونے کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی سعید بن زکریا ہے ، اس کے ثقہ یا مجروح ہونے کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے ۔