مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الخلافة— خلافت کے بارے میں روایات
بَابُ الْأَمِيرِ فِي السَّفَرِ باب: سفر میں امیر کا بیان
حدیث نمبر: 9274
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً فِي سَفَرٍ فَأَمِّرُوا عَلَيْكُمْ أَحَدَكُمْ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : جب تم سفر میں تین افراد ہو ، تو اپنے میں سے کسی ایک کو اپنے پر امیر بنا لو “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔